حیدرآباد۔یکم مارچ(اعتماد نیوز)آر جے ڈی کے سربراہ لالو پرساد یادو نے آج
کہا کہ بہار سے کانگریس کو 11سیٹوں کے دئے جانے والے
معاہدہ کا کانگریس نے
تاحال کوئی جواب نہیں دی ہے۔ واضح رہے کہ بہار میں کانگریس اور لالو پرساد
یادو کے درمیان سیاسی اتحاد کا معاہدہ جاری ہے۔